غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کے پاکستان چھوڑنے میں 22 دن باقی رہ گئے ہیں،وزارت داخلہ کا انتباہ

1

اسلام آباد۔9اکتوبر:وزارت داخلہ نے غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو تنبیہ کی ہے کہ پاکستان چھوڑنے میں 22 دن باقی رہ گئے ہیں۔

جاری بیان وزارت داخلہ نے کہا کہ31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہو گا ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے گرفتاری اور ملک بدری کو یقینی بنائیں گے۔

Daily Askar

Comments are closed.