بلوچستان سمبازہ کے علاقے میں آج صبح دہشتگردوں کے مارے جانے کے بعد ، ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے ایک کمانڈر کا ایک آڈیو پیغام منظر عام پر آیا ہے

بلوچستان سمبازہ کے علاقے میں آج صبح دہشتگردوں کے مارے جانے کے بعد ، ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے ایک کمانڈر کا ایک آڈیو پیغام منظر عام پر آیا ہے۔ جس سے مندرجہ ذیل انکشافات ہوئے:

“ہم سمبازا کی طرف جا رہے تھے جب فوج نے ہمارے گروپ پر گھات لگا کر حملہ کیا۔ ایسا لگتا ہے کہ کسی نے فوج کو ہماری نقل و حرکت کے بارے میں معلومات فراہم کی تھیں۔ اس کے نتیجے میں ہمارے چار آدمی مارے گئے، اور ان کی لاشیں پیچھے رہ گئیں۔ بھاگتے ہوئے ہم اپنے تین آدمیوں کی لاشیں ساتھ لانے میں کامیاب ہو گئے۔ ہماری پوری تشکیل شدید زخمی ہے اور اس وقت ان کی حالت تشویشناک ہے۔”

Daily Askar

Comments are closed.