یوم اقبال/گورنر خیبر پختونخوا پیغام

0

شاعر مشرق علامہ اقبال کے نظریات، اقدار، نئی سوچ نے کئی نسلوں کو متاثر کیا،گورنر حاجی غلام علی

علامہ اقبالؒ کا خودی کا تصور ملک کو ترقی دینے کیلئے مشعل راہ ہے،حاجی غلام علی

علامہ اقبال نے نوجوانوں کو عظمت حاصل کرنے، نئے امکانات کی تلاش کا درس دیا، حاجی غلام علی

علامہ اقبال نے نوجوانوں کو اسلاف کی قربانیوں ،عظمت اور کھوئی ہوئی میراث سے روشناس کرایا،حاجی غلام علی

شاعر مشرق نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ امن کا گہوارہ ، سیاسی برداشت اور بھائی چارے کا پاکستان ہے، حاجی غلام علی

ہمیں مملکت خداداد پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے زندگی کے تمام شعبوں میں متحد ہو کر آگے بڑھنا ہو گا، حاجی غلام علی

اتحاد و اتفاق ہی دنیا میں ہماری کامیابی کا ضامن ہے، حاجی غلام علی

Web Desk

Comments are closed.