پشاور، نیوز ٹکرز،
9 نومبر 2025
گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی کا یوم اقبال پر پیغام
علامہ اقبال کی سوچ اور فکر کا محور صرف اسلام تھا: گورنر خیبر پختونخوا
علامہ اقبال ایک عظیم المرتبت شاعر کے ساتھ مصور پاکستان اور مفکر اسلام تھے، فیصل کریم کنڈی
تعمیر زندگی اور حالات کو سمجھنے کیلئے فکر اقبال سے روشناس ہونا ضروری ہے، فیصل کریم کنڈی
آج نوجوان نسل کے کردار میں علامہ اقبال کے فکر کی طاقت پیدا کرنا ضروری ہے، فیصل کریم کنڈی
بلاشبہ علامہ اقبال کی تحاریر مسلمانوں میں بیداری کا باعث ہیں، فیصل کریم کنڈی
علامہ اقبال کی فلسفانہ شاعری میں آزادی، حریت اور خودی کا پیغام دیا گیا، فیصل کریم کنڈی
شاعر مشرق کا پیغام اور تعلیمات آج بھی مسلمانوں کیلئے مشعل راہ ہیں، فیصل کریم کنڈی
Comments are closed.