الیکشن کمیشن کی ہدایت پر تمام ووٹروں کی حلقہ جات سے متعلق معلومات ایس ایم ایس سروس8300 پر فراہم کر دی گئی ہیں، ترجمان

الیکشن کمیشن کی ہدایت پر تمام ووٹروں کی حلقہ جات (قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی) سے متعلق معلوما ت ایس ایم ایس سروس8300 پر فراہم کر دی گئی ہیں۔

ترجمان کے مطابق اب ووٹرز شماریاتی بلاک کوڈ،انتخابی فہرست میں سلسلہ نمبر،گھرانہ نمبر،قومی اسمبلی کا حلقہ نمبر و ضلع کا نام،صوبائی اسمبلی کا حلقہ نمبر و ضلع کا نام،انتخابی علاقے کا نام، متعلقہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا ٹیلی فون نمبر ،ہیلپ لائن نمبر، ای سی پی ویب سائٹ سے متعلق معلومات 8300پر ایس ایم ایس کر کے حاصل کر سکیں گے۔

Daily Askar

Comments are closed.