ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری کا BHU ہسپتال تونسہ بیراج اور RHC ہسپتال دائرہ دین پناہ کا اچانک دورہ
کیا
۔ ہسپتال میں موجود غیر حاضر ڈاکٹر کی ایکسپلینیش کال کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
۔
کوٹ ادو(رانا شاھد محمود خاں) تفصیل کے مطابق ڈی سی کوٹ ادو نے ہسپتال کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں سروس ڈلیوری کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
مریضوں کو علاج معالجہ کی عمدہ ترین سہولیات دستیاب کرنا ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی بنیادی اور پیشہ ورانہ زمہ داری ہے
مختلف وارڈز کا دورہ کیا اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات بھی جاری کیں
Comments are closed.