آئیسکو کابوجہ ضروری مرمت بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو)نےضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے کل بروز جمعرات کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیاہے۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق 11 جنوری بروز جمعرات کی صبح 9 بجے سے دن 2بجے تک ،

اسلام آباد سرکل،شکرپڑیاں،چائنہ چوک،ستارہ مارکیٹ،ضیا مسجد،ہائی وے،علی پور،ترامڑی، عباسی مارکیٹ،جی نائن فور/پشاور موڑ،الکیٹل،اولڈ یونائیٹڈ،اتوار بازار،ایم پی سی ایچ ایس،این آئی ایچ،اے کیو خان،کلڈانہ،بیروٹ،نمبل،TDCP،PAF،منگیال،چھٹہ بختاور، رہاڑہ، سی ایم پاک زونگ،کری روڑ،آئیسولیشن ہسپتالفیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل ،کٹاریاں،ہولی فیملی،بنی،اصغرمال،نیشنل مارکیٹ،اے بلاک،خرم کالونی،کھنہ۔II،فاروق اعظم، اے پی ایچ ایس، ظفرالحق،

سٹی،فوارہ چوک،صرافہ بازار،جناح روڑ،پیر ودھائی،قائد آباد،بنی،اصغر مال،پیپل کالونی،پشاور روڑ،ملت آباد،ریڈیو پاک۔I،نیسٹ روڑ،I-14/3پنڈ ہون،بے نظیر بھٹو شہید،فضاہیہ۔II&I،بجنیال،F-17/1&II،نوگزی فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل بینک روڑ۔I،جہانگیر روڑ،رحمت آباد۔II،مدینہ ٹائون۔I،مدینہ ٹائون۔II،سواں گارڈن۔I،NPF-II،ماڈل ٹائون،جھنڈا،ایکس لائر کالونی،لالہ زار،شاہ پور،شہیگن،گلستان فاطمہ،قائد اعظم کالونی،قاسم بیس،چونترہ،روات،ساگری،نڑ،کلر سٹی،نیو چوآہ،فضل احمد، نارہ مٹور،حامد جھنگی،ایل ٹی سی،مندرہ۔II،انڈسٹریل،بنگالی،رمن،گگن،اولڈ روات،

نیو روات،سی ڈبلیو او،اے او ڈبلیوایچ ایس،سپارکو،آئی ایس ٹی،زراج،زراج۔II،ڈھوک اعوان،اسلام آباد فیڈ مل، جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،انڈسٹریل،لیب۔I&II،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کمیپ فیڈرز، اٹک سرکل،سالار گاہ،بوہی گھر،بہلوٹ،بن بولا، پسوال،پورمیانہ،گڑہی افغانہ،اسلام پورہ،مسکین آباد،موسا،حاجی شاہ،تین میلہ،باغ نیلب،بولینوال،شمس آباد،مسلم ٹائون،ملہوالی،چھاجی مار، سجاد شہید، فتح جنگ سٹی۔II، بھنڈر، کمریال،احمدال،گگن انجرہ فیڈرز،چکوال سرکل،کوٹ چوہدریاں،تھرپال،ملت چوک،جمال وال،دھڑنکہ،منارہ،مین بازار، جنڈ اعوان،لطیفال،ڈھوڈا،چکرال،سی ایس شاہ،

ڈفر، کٹاس،طوبا،پی ڈی خان،عبداللہ پور،ڈی ایس بلاول،ڈھوک غزن،مین بازار،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،دروت، خوان،میل،ونہارفیڈرز،جہلم سرکل عباس پورہ،زیبر شہید، F-3گل افشاں،شکریلہ،چھپران،F-8سول لائن،پکھوال،بونگ۔II،مدو کالس،سوہان،نیو ڈومیلی،نیو سنگھوئی،کرنل محمد اکرم، مٹوا،بھائی خان،چھپر شریف،شاہ سفیر،کنگر ٹھاٹی فیڈرز، جی ایس او سرکل،صبح 9 بجے سے شام 4 بجےتک ،کرپہ،

تھرپال،میڈیا۔II&I،سواں گارڈن۔I،این پی ایف۔II،FECHSبرانچ،پیپل کالونی،لالہ زار،قاسم بیس، ریڈیو پاکستان ، قائد اعظم کالونی،جاتلاں II،چیچین سٹی5&4 فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے اورگردونواح کی بجلی بند رہے گی

Daily Askar

Comments are closed.