میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 12جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 

 

ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی 12جون 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVشیر شاہ،گارڈن ٹاؤن،مظفر آباد،القریش،خواجہ فیڈز،پیپسی کو،ایم ٹی ایم،انڈسٹریل 1،5،ایشیاء فیڈز،پاور ہاؤس،محمودہ مقبول،تھری سٹار1،ایم ٹی ایم 2،احمد فائن اورخیر پور بھٹہ اورسلارواہن فیڈر زسے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVبُچ ولاز اوربستی فیض آباد فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVاحسان الہٰی،بہا ء الدین،انڈسٹریل اسٹیٹ 2،3،4،غوث فائبر،تھری سٹار1،2،اے این سی فوڈز،محمودہ مقبول ملز،محمود ٹیکسٹائل ملز اور چناب فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVکلر والی فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک، 11KVڈبی شاہ،گجرات،فاطمہ شوگر مل،سٹی 2اوروساندے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KVسانگر،جپسم،ناری،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،ناری،ٹی ایچ کیو،دری میرو،سول لائن 1،این ڈی وی ایچ،جام پور روڈ،جی ٹی ایم،گڈائی 1،کوئٹہ روڈ1،وڈور،چت سرکانی، پائیگاہ اور واٹر سپلائی فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک، 11KVدان میرو اورپیر عادل فیڈرز سے سات بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،11KVسٹی کوٹ چھٹہ اورانڈسٹریل فیڈرز سے پانچ بجے شام سے ساڑھے سات بجے رات تک،وہاڑی سرکل کے 11KVدولت آباد،لڈن،سلیم شہید،فرید،شتاب گڑھ،غلام حسین،گڑھا موڑ،چک لیار، مترو،شیر شاہ،سٹی 2،3وہاڑی،رتہ ٹبہ،چک 37/WBاولڈ،چک 37/WBنیو،نادر والی،احمد آباد،سجور شہید،شمس آباد،با با فرید،چک 182/EB،لیاقت شہید،سرور شاہ،سبحان شاہ، سلدیرا،دیوان صاحب،عمر پور،شاہ فیصل،ظفر شہید اور نیو شہر والا فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،خانیوال سرکل کے 11KVاولڈ کچا کھوہ،نیو کچا کھوہ،سٹی 1اور جے ٹی ایم فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،بہاولپور سرکل کے 11KVسائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی،چک 13بی سی،ڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز،شاہدرہ،ہاکڑا،نوشہرہ جدید،سٹی 2احمد پور،اظہر،بغداد،الصادق،کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن،عباسیہ، خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،پل فاروق آباداور ھیجی سٹی فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے آٹھ بجے دن تک،11KVنوقابل واہ،برہان پور،قادر پور،شاہ محمد،عنایت علی، شہیداں والا،حکم دین،ٹیوب ویل، گوگراں،لال کمال،ذخیرہ،فتح شاہ،فیکٹری،مصطفی شہید،سرفراز شہید،علی پور،مہر شاہ،ٹبہ سادات،53Mاور میاں پور فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک، رحیم یار خان سرکل کے 11KVوحید شہید اور محمد نگر فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک، 11KVحکیم آباد،کے منڈی،کے ایم خان،آبِ حیات،ولاز،پیلس،الخیر،شیخ زید ائیر پورٹ،سخی سرور،سوریاں آرمی،سکارپ3، 8،9،علامہ اقبال،عزیزآباد،بہشتی،موسیٰ نگر،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،سٹی لیاقت پور، میتلا،رئیس پٹھان،اللہ آباد،چائنا اسٹیٹ نوازآباد،کوٹ سبزل،رحیم آباد،چوک چدھڑ،ماہی،مبارک باڑا،کوٹ مٹھا،چوگھاٹی،راوی،فتح پور کمال،ملکانی،کوٹ سمابہ،وحید شہید،حسین آباد، فیکٹری ایریا،سرکلر،ملت،انڈسٹریل1،ہیڈ فرید،عباسیہ،جیٹھہ بھٹہ،سٹی فیروزہ، سکارپ 3فیروزہ،صدر بازار،سٹی 1خانپور،جناح،فریدی اورفرید آباد فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،ساہیوال سرکل کے 11KVایم اے فوڈز،سیڈ،عارف روڈ،کالونی،لاہور روڈ، ملتان روڈ،غلہ منڈی،پنجاب گورنمنٹ ہاؤسنگ سکیم اور بیلے والا فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVمائز فارم،ماگر،آشیانہ ہاؤسنگ سکیم اور بلال کالونی فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگرسرکل کے11KVالمشتاق فیڈرسے نو بجے صبح سے تین بجے سہ پہر تک،11KVبنگلو روڈ فیڈر سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.