گورنر حاجی غلام علی کا لکی مروت اور بنوں میں آندھی اور طوفانی بارشوں سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس
پشاور
10 جون 2023
گورنر حاجی غلام علی کا لکی مروت اور بنوں میں آندھی اور طوفانی بارشوں سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس
گورنر کا جاں بحق افراد کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا، لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار۔
آندھی, طوفانی بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں تیز کی جائیں، گورنر کا چیف سیکرٹری سے ٹیلیفون رابطہ
گورنر کا متاثرہ علاقوں میں فوری امدادی سرگرمیاں شروع کرنے پر پاک فوج کو خراج تحسین
گورنر کا مقامی آبادی سے بھی ضلعی انتظامیہ اور پاک فوج کے ساتھ امدادی کارروائیوں میں حصہ لینے کی اپیل
بارشوں، آندھی طوفان سے جانبحق افراد کے لواحقین کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہیں، حاجی غلام علی
گورنر کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا، محکمہ صحت حکام کو زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی کی ہدایت۔
Comments are closed.