مہران یونیورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور کے ٹرانسپورٹ سیکشن کے ٹرانسپورٹ آفیسر نعیم اختر ابڑو کو گریڈ 18 میں ترقی ملنے پر ٹرانسپورٹ سیکشن کے ملازمین بشمول نائب صدر ایمپلائز ایسوسی ایشن، فورمین اسد علی اُجن اور سابق صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن، سچل پینل کے رہنما سید نزاکت علی شاہ، سابق جنرل سیکرٹری مجاہد حسین ابڑو اور دیگر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیک کاٹا اور نعیم اختر ابڑو کو مبارکباد دی

1

خیرپور (پ ر) مہران یونیورسٹی شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور کے ٹرانسپورٹ سیکشن کے ٹرانسپورٹ آفیسر نعیم اختر ابڑو کو گریڈ 18 میں ترقی ملنے پر ٹرانسپورٹ سیکشن کے ملازمین بشمول نائب صدر ایمپلائز ایسوسی ایشن، فورمین اسد علی اُجن اور سابق صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن، سچل پینل کے رہنما سید نزاکت علی شاہ، سابق جنرل سیکرٹری مجاہد حسین ابڑو اور دیگر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کیک کاٹا اور نعیم اختر ابڑو کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بہتری لانے کے جذبے کے تحت وہ کامیابی سے ہمکنار رہیں گے۔

Daily Askar

Comments are closed.