گورنرسے وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیرمقام اورمعاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی ملاقات
گورنرسے وزیراعظم کے مشیرانجینئر امیرمقام اورمعاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ کی ملاقات
ہینڈآؤٹ۔215۔پشاور،10 جولائی 2023ء
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے وزیراعظم کے مشیرو پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر انجینئر امیرمقام اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ وقانونی امور عطاء اللہ تارڑ نے پیرکے روز گورنرہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ بشمول ضم اضلاع کے عوام کی فلاح وبہبود سمیت صوبے کی امن وامان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ #
Comments are closed.