کورٹ آف انکوائری (زیر دفعہ 21مائینز ایکٹ 1923)مورخہ 4مئی 2023کو ملک ظریف خان ترین کول کمپنی دکی جس میں 2کارکن سیلابی پانی کی وجہ سے مائن میں فوت ہو گئے تھے۔اس سلسلے میں مورخہ 7جولائی کو چیئر مین ممتاز احمد کی سر براہی میں میٹنگ منعقد ہوئی اور کام کا آغاز کر دیا ہے کمیٹی مورخہ 11جولائی کو ملک ظریف خان ترین کول کمپنی کے متاثر ہ مائن کا انسپیکشن کریگا اور انسیڈنٹ سے متعلق شواہد اکھٹا کریگا۔

 

 

کورٹ آف انکوائری (زیر دفعہ 21مائینز ایکٹ 1923)مورخہ 4مئی 2023کو ملک ظریف خان ترین کول کمپنی دکی جس میں 2کارکن سیلابی پانی کی وجہ سے مائن میں فوت ہو گئے تھے۔اس سلسلے میں مورخہ 7جولائی کو چیئر مین ممتاز احمد کی سر براہی میں میٹنگ منعقد ہوئی اور کام کا آغاز کر دیا ہے کمیٹی مورخہ 11جولائی کو ملک ظریف خان ترین کول کمپنی کے متاثر ہ مائن کا انسپیکشن کریگا اور انسیڈنٹ سے متعلق شواہد اکھٹا کریگا۔ اسکے علاوہ اگر کسی شخص نے حادثے سے متعلق کمیٹی کو بیان دینا چاہتے ہیں وہ انسپیکٹر آف مائینز دکی کے دفتر میں اپنا ریکارڈ مورخہ11جولائی کو یا 12سے 13جولائی چیف انسپیکٹر آف مائینز آفس سریاب روڈ کوئٹہ صبح 11بجے سے دوپہر 3بجے تک ریکارڈ کرا سکتا ہے تا کہ انکوائری رپورٹ سیکریٹری مائینز کو بروقت جمع کرایا جا سکے۔

Daily Askar

Comments are closed.