دالبندین (یو این اے) دالبندین میں ڈبل کیبن گاڑی کو حادثہ ایک بچی جاں بحق تین افراد شدید زخمی ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق دالبندین میں ڈبل گاڑی کو حادثہ پیش ہے گاڑی میں سوار ایک فیملی کے افراد سوار تھا جس میں میاں بیوی اور ایک بچی شدید زخمی ہوگئے جبکہ ایک بچی جان بحق ہوگئی زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے لیے دالبندین پرنس فہد ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments are closed.