کوئٹہ (یو این اے) بل کی عدم ادائےگی محکمہ کیسکو نے میٹروپولٹین کارپوریشن کی بجلی منقطع کردی ۔گزشتہ روز کیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی بجلی منقطع کردی جس کی وجہ سے میٹروپولیٹن کارپوریشن میں نہ صرف دفتری امور ٹپ ہوکررہ گئے بلکہ فائر بریگیڈ سمیت دیگر امور سخت متاثر ہوگئے ۔
Comments are closed.