گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا دنیا نیوز کے سینئر رپورٹر ثمین جان کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا دنیا نیوز کے سینئر رپورٹر ثمین جان کے انتقال پر اظہار افسوس

گورنر کا غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت، دلی رنج و غم کا اظہار

ثمین جان کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا، حاجی غلام علی

اللہ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں، حاجی غلام علی

ثمین جان (مرحوم) محنتی، ایماندار، نڈر صحافی تھے، حاجی غلام علی

Daily Askar

Comments are closed.