۔کمانڈر 12 کور کی منصوبہ بندی ہدایت اور نگرانی میں قلعہ عبداللہ میں منشیات کے تدارک کا آپریشن جاری

۔کمانڈر 12 کور کی منصوبہ بندی ہدایت اور نگرانی میں قلعہ عبداللہ میں منشیات کے تدارک کا آپریشن جاری

۔پاک فوج ایف سی لیویز اور اے این ایف کاروائی میں شریک

۔منشیات کے 20 مزید گودام اور ان میں زخیرہ کی گئی منشیات نذر آتش

۔کمشنر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کی قلعہ عبداللہ آمد

۔کمشنر کی علاقہ کے قبائلی عمائدین کے جرگہ سے ملاقات اور آپریشن کا جائزہ

۔کمشنر کا کاروائی میں مکمل تعاون پر علاقہ عمائدین سے اظہار تشکر

Daily Askar

Comments are closed.