بلوچستان کی سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی عدم دستیابی کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں ،نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی

کچھ میڈیا آؤٹ لیٹس پر ادویات کی عدم دستیابی سے متعلق بے بنیاد خبریں چل رہی ہیں ، نگران وزیر صحت بلوچستان

ادویات کی عدم دستیابی سے متعلق ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، نگران وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد

بلوچستان کی سرکاری اسپتالوں میں حسب ضرورت ادویات دستیاب ہیں ، نگران وزیر صحت بلوچستان

ادویات کی عدم دستیابی سے متعلق ایسی خبروں سے منفی تاثر پایا جاتا ہے جو درست نہیں ، نگران وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی

پروکیورمنٹ پلان کے مطابق عوام کو سرکاری سطح پر ادویات اور صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے اقدامات پر عمل درآمد جاری ہے ، نگران وزیر صحت بلوچستان

Web Desk

Comments are closed.