وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر میپکو ریجن میں بجلی چوروں اور ڈیفالٹرز کے خلاف آپریشن جاری

ملتان: ایک روز میں مزید 110 بجلی چور پکڑے گئے

ملتان: 96 نئے مقدمات کا اندراج ہوا، 3 بجلی چور گرفتار کر لیے گئے

ملتان: بجلی چوروں کو ایک کروڑ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیا گیا

ملتان: تونسہ شریف میں بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں

ملتان: بستی حاجی کھر اور بستی کھانے والی تونسہ میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری پر ایل ٹی لائنیں اتار لی گئیں

ملتان: ایک روز میں رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے مزید 3 کروڑ 6 لاکھ روپے وصول کئے گئے

ملتان: لودہراں میں 30 لاکھ روپے سے زائد واجبات کی عدم ادائیگی پر 6 نادہندہ کاشتکاروں کے ٹرانسفارمرز اتار لئے گئے

ملتان: چیچہ وطنی ، پاکپتن ، رحیم یار خان، صادق آباد عارفوالہ سمیت ریجن کے مختلف علاقوں میں نادہندہ زرعی صارفین کے خلاف آپریشن کئے گئے

ملتان: لاکھوں روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر ٹیوب ویلوں کی بجلی منقطع کر کے ٹرانسفارمرز اتارلئے گئے

Web Desk

Comments are closed.