آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن محکمہ تعلقات عامہ کے صدر عنایت الرحمان جنرل سیکرٹری سید جعفر شاہ و دیگر افسران کی جانب سے جیو ٹی وی کے بیورو چیف اعجاز خان کے بھائی سجاد خان کے انتقال پر تعزیت و افسوس کا اظہار

کوئٹہ 10نومبر: آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن محکمہ تعلقات عامہ کے صدر عنایت الرحمان جنرل سیکرٹری سید جعفر شاہ و دیگر افسران کی جانب سے جیو ٹی وی کے بیورو چیف اعجاز خان کے بھائی سجاد خان کے انتقال پر تعزیت و افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سجاد خان کے انتقال پر دلی صدمہ ہوا ہے ، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر و جمیل عطاءفرمائے۔

Web Desk

Comments are closed.