*یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہو گئے۔* 

0

*یونان کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 2 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہو گئے۔*

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یونان کے جزیرے لیسبوس کے قریب بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کو لے جانے والی ایک کشتی الٹ گئی۔ کشتی میں 36 افراد سوار تھے جن میں سے 18 تارکین کو بچا لیا گیا۔

ترکی کے ساحل سے آنے والی ایک کشتی مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجے لیسبوس کے مشرق میں واقع اگیوس جارجیوس کے پتھریلے ساحلوں پر تیز ہواؤں کی زد میں آ گئی۔

Daily Askar

Comments are closed.