سوئی سدرن کی ڈھاڈر کے قریب کوئٹہ کو گیس سپلائی کرنے والی مین پائپ لائن 12 انچ ڈایا سخت متاثر ہوئی ہے: سوئی سدرن
متاثرہ پائپ لائن کی مرمت کیلئے سوئی سدرن کی ٹکینکل ٹیم روانہ ہوچکی ہے۔ سوئی سدرن
ہماری کوشش ہے کہ متاثرہ پائپ لائن کا مرمتی کام جلد مکمل کیا جائے: ترجمان
پائپ لائن متاثر ہونے کی سبب کوئٹہ کے کچھہ علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہونے کا امکان ہے: ترجمان
سوئی سدرن لوڈ مینجمنٹ کی پالیسی کو بروئے کار لاتے ہوۓ ہر ممکن کوشش کر رہی ہے کہ گھریلو صارفین کی گیس سپلائی زیادہ متاثر نہ ہو: ترجان
مرمتی کام مکمل ہونے اور گیس سپلائی بحال ہونے تک ہمیشہ کی طرح صارفین کا تعاون درکار ہے: سوئی سدرن
اس سلسلے میں ہونے والی زحمت پر ادارہ اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہے۔
شکریہ.
سلمان احمد صدیقی
ہیڈ آف کارپوریٹ کمیونیکیشن و ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید معلومات کیلیے:
ہدی’ قریشی
مینیجر، میڈیا ریلیشنز
0320-686-8848
صفدر حسین
ڈپٹی منیجر، میڈیا ریلیشنز
0323-821-3121
سید صدف عباس
ڈپٹی منیجر، میڈیا ریلیشنز
0323-821-2971
Comments are closed.