سی ایم سندھ کے نوٹیس کے بعد کلچر ِآرکالاجی ڈپارٹمنٹ کی کوششیں ابھی تک جاری مزید 7 اور توپیں بھی کوٹڈیجی قلعہ پر خيرپور کے مختلف شہروں کے چوک چوراہوں سے اٹھاکر لائی گئیں  

شکارپور عسکر نیوز

 

کوٹ ڈیجی:سی ایم سندھ کے نوٹیس کے بعد کلچر ِآرکالاجی ڈپارٹمنٹ کی کوششیں ابھی تک جاری مزید 7 اور توپیں بھی کوٹڈیجی قلعہ پر خيرپور کے مختلف شہروں کے چوک چوراہوں سے اٹھاکر لائی گئیں

تفصیلات کے مطابق ۔

کوٹ ڈیجی: تاریخی ورثے کوٹڈیجی قلعے کی تاریخی توبیں ضلعہ خیرپور کے مختلف شہروں سے بھی واپس لانے کا سلسلہ جاری ہے پہلے مرحلے میں ضلعہ خیرپور کے مختلف چوکو چوراہوں آفیسوں سے توبیں کوٹ ڈیجی قلعہ پر منتقل کردیں تھی اور آج ببرلوء سے بھی اٹھاکر لے آئے ہیں ھمارے ساتھ تمام آفسران بھی اس کام میں مدد کر رہے ہیں ڈی سی خیرپور اور ایس ایس پی خیرپور کا تعاون ہے ہمارے ساتھ واپس آنے والے توبیں قلعے کی تاریخ کے مطابق رکھی جائیں گی

کچھ توبیں پنجاب کے مختلف شہروں سے اور باھر ملکوں سے بھی واپس لائی جائیں گی برطانیہ کو بھی منسٹر جنید شاھ نے خط لکھا ہے کہ ھماری پرانی تاریخی چیزیں واپس کی جائیں انتظامیا

Daily Askar

Comments are closed.