کوٹ ادو(رانا شاھد محمود خاں)تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر سید منور عباس بخاری نے تمام والدین سے گزارش ھے کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے ضرور پلائیں اور پولیو ٹیموں کے ساتھ
تعاون کریں۔
پولیو ٹیمیز کے ساتھ بد تمیزی کرنے پر ایک شخص کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی گئی
پولیو کیمپین کے حوالے سے ورکنگ میں کوتاہی برتنے پر 3 ملازمین کو شوکاز نوٹسزز جاری، 4 ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کے احکامات جاری اور 1 ملازم کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت انکوائری کے احکامات جاری کئے گئے۔
میٹنگ کے اختتام پر تمام ممبران کو ہدایت کی کہ جاری مہم کو احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچائیں اور اسسٹنٹ کمشنران اور دیگر فیلڈ سٹاف کو ہدایات جاری کیں پولیو ٹیموں کی کارکردگی کی چیک و ویریفائی کریں تا کسی پولیو کیمپین میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے
دوسرے روز پولیو میٹنگ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ایڈمن ڈاکٹر ضیا انجم، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر رضا اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حیدر علی ودیگر ہیلتھ کے آفیسران اور سٹاف نے شرکت کی۔

Comments are closed.