اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

0

اے این ایف کا ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

3 کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار ۔

کاروائیوں میں 58 لاکھ سے زائد مالیت کی 55.200 کلو گرام منشیات برآمد۔

بلوچستان میں پنجگور میں گاڑی سے 36 کلو گرام چرس برآمد، ملزم گرفتار

ایم ون موٹر وے اسلام آباد کے قریب گاڑی کے خفیہ خانے میں چھپائی گئی 13.2 کلو گرام چرس اور 3.6 کلو گرام افیون برآمد، ملزم گرفتار۔

سیالکوٹ بائی پاس گوجرانوالہ کے قریب 4 ملزمان سے 550 گرام افیون، 1.5 کلو گرام آئس اور 440 عدد نشہ آور گولیاں برآمد۔

گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان اے این ایف

Daily Askar

Comments are closed.