النور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لاہور میں ڈاکٹر محمود شفقت میموریل فری سپیشلسٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ایم ایس میو ہسپتال لاہور ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا آفیسر ڈاکٹر فاطمہ محبوب پروفیسر معین یقین پروفیسر سید اصغر نقی پروفیسر ڈاکٹر محمد یعقوب قاضی ڈاکٹر الطاف قادر پروفیسر ڈاکٹر فاریہ الطاف پروفیسر خواجہ خورشید احمد پروفیسر ڈاکٹر روزینہ شہادت خان ڈاکٹر حافظ مبشر نذیر سائیکالوجسٹ نبیلہ شاہد اور ڈاکٹر قاسم ریاض رانجھا نے تین سو کے قریب مریضوں کا طبی معائنہ کیا
النور فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لاہور میں ڈاکٹر محمود شفقت میموریل فری سپیشلسٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں سابق ایم ایس میو ہسپتال لاہور ڈاکٹر فیاض احمد رانجھا آفیسر ڈاکٹر فاطمہ محبوب پروفیسر معین یقین پروفیسر سید اصغر نقی پروفیسر ڈاکٹر محمد یعقوب قاضی ڈاکٹر الطاف قادر پروفیسر ڈاکٹر فاریہ الطاف پروفیسر خواجہ خورشید احمد پروفیسر ڈاکٹر روزینہ شہادت خان ڈاکٹر حافظ مبشر نذیر سائیکالوجسٹ نبیلہ شاہد اور ڈاکٹر قاسم ریاض رانجھا نے تین سو کے قریب مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور انھیں ادویات فراہم کیں کیمپ سے رجوع کرنے والے مریضوں کے فری ٹیسٹ بھی کیے گئے کیمپ کے انعقاد میں ڈاکٹر جاوید اختر چوہدری چیف اکانومسٹ پاکستان یو اے ای اے نے کیمپ کے انعقاد میں معاونت کی ٹبہ بابا فرید بالمقابل سنٹرل ماڈل سکول لاہور میں لگائے گئے فری سپیشلسٹ کیمپ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیاض احمد راجہ نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے بہت بڑی عبادت ہیں اور سینئر ترین ہیلتھ پروفیشنلز نے نوجوان ڈاکٹروں کے ساتھ کیمپ میں موجود رہ کربڑی تعداد میں مریضوں کو علاج معالجے کی جو سہولیات فراہم کیں اس کے لئے ان کا جذبہ قابل ستائش ہے انہوں نے کہا کہ روزانہ مریضوں کا طبی معائنہ کیا جاتا ہے اور ایک ماہ کے بعد کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے اس موقع پر دیگر سپیشلسٹس نے بھی اظہار خیال کیا فری کیمپ میں سرجری سیکریٹری سائیکیٹری اور ڈرمیٹالوجی کے 300 مریض دیکھے گئے جبکہ امراض چشم کے 115 مریضوں سمیت مجموعی طور پر 415 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں ان میں سے 72 مریضوں کو مفت عنکیں دی گئیں اور 12 مریضوں کو میو ہسپتال میں داخلے کے لیے ریفرکیا گیا
Comments are closed.