ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نےکہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے ممکنہ پیش نظر ھونے والے سمندری طوفان بائپر جوائے کے تیز بارش اور آندھی سے پیشگی نمٹنے کے قدامات کررہے ہیں اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر بلوچ سمیت ضلع بھر کے محکوں کے افسران نے شرکت کی

گوادر 11 جون2023: ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نےکہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے ممکنہ پیش نظر ھونے والے سمندری طوفان بائپر جوائے کے تیز بارش اور آندھی سے پیشگی نمٹنے کے قدامات کررہے ہیں اجلاس میں ڈپٹی کمشنر گوادر عزت نزیر بلوچ سمیت ضلع بھر کے محکوں کے افسران نے شرکت کی اجلاس میں ہنگامی بنیادوں پر ضلع بھر کے اھسپتالوں میں ایمرجنسی اور ضلع بھر میں ماہی گیروں کا سمندر جانے اور پکنک منانے پر مکمل پابندی عائد کر کے ضلع بھر کے ساحل پر دفعہ 144نافذ کرکے ہےسمندر پر ھر قسم کی نقل و عمل مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے اجلاس میں کہا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کے باعث لہریں 8 سے 10 فٹ بلند ہوسکتی ہیں، ماہی گیر کھلے سمندر میں جانے سے گریز کریں اجلاس میں سائیکلون کے پیش نظر تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا اس سلسلے میں انتظامیہ نےفالفور کنٹرول روم قائم کیا جہاں پرضلع بھر میں ھونے والے تیز بارشوں اور آندھیوں کو مانیٹرنگ کیا جائے گا تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے فوری طور پر نمٹایا جائے ضلع گوادر سمیت اندرون شہر میں ماہی گیروں کی کشتیوں کو تیز سمندری لہروں سے محفوظ رکھنے کےلئے متعلقہ محکموں کے افسران پیشگی الرٹ جاری کیے تاکہ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں

Daily Askar

Comments are closed.