وزیر داخلہ بلوچستان کا قلات/کوٹ لانگو کا دورہ
قلات ۔وزیر داخلہ بلوچستان کا قلات/کوٹ لانگو کا دورہ
قلات شہر کی اہم و مصروف شاہراہوں، مقامات پر ترقیاتی و تعمیراتی کاموں کا جائزہ،
ڈی سی قلات مینر احمد درانی، سی این ڈیبلیوکے افسران بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ موجود،
وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے منصوبے کے کاموں میں پیش رفت کا جائزہ لیا،
وزیر داخلہ کی قلات واٹر سپلائی اسیکموں کا افتتاح
وزیر داخلہ کی متعلقہ حکام کو بقیایاکاموں کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت
ترقیاتی سکیموں کی تکمیل کیلئے زیر و ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے، وزیر داخلہ
تعمیر میں معیاری مٹیریل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے اور تعمیراتی کاموں کو بروقت مکمل کیا جائے،۔میر ضیاءاللہ
ترقیاتی کاموں کی تعمیر میں معیاری مٹیریل کے استعمال کو یقینی بنایا جائے۔وزیر داخلہ
مفادعامہ کے سلسلہ میں بنائی جانے والی تمام ترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل کی جائیں، وزیر داخلہ
متعلقہ اداروں کے افسران اپنی ذمہ درایاں فرض سمجھ کر ادا کریں۔وزیر داخلہ
مفاد عامہ کی ترقیاتی سکیموں کو بروقت مکمل کرنے کیلئے خصوصی توجہ مرکوز کریں وزیر داخلہ
Comments are closed.