وزیراعلئ بلوچستا ن میر عبدالقدوس بزنجو ٹؤیٹ
کوئٹہ 11 جون ۔ٹکرز
وزیراعلئ بلوچستا ن میر عبدالقدوس بزنجو ٹؤیٹ
۔عوامی منصوبوں کا افتتاح اب عوام کرینگے ۔وزیراعلئ
۔سکول ہو یا کالج، ہسپتال ہو یا کھیل کا میدان، ہیلتھ کارڈ ہو یا گرین بس کا منصوبہ یہ سب عوام کے اپنے پیسے ہیں ۔وزیراعلئ
۔ان منصوبوں کا کریڈٹ لینے یا دینے کیلئے افتتاحی تقاریب پر وسائل ضائع نہیں کرینگے ۔وزیراعلئ
۔سرکاری اداروں میں زیرِ تعلیم بچوں سے سکول کا افتتاح کرائیں گے ۔وزیراعلئ
۔سرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج غریب مریضوں سے اسپتالوں کا افتتاح کرائینگے ۔وزیراعلئ
۔پبلک ٹرانسپورٹ میں دھکے کھانی والی بہن بیٹیوں سے گرین بس سروس کا افتتاح کروایا جائے گا۔ وزیراعلئ
۔یہ عوام کا پیسہ ہے اور عوام کو ہی کریڈٹ جائے۔ ہمارا کام انکے پیسے کا صحیح استعمال کرنا ہے۔وزیراعلئ
Comments are closed.