تمام محکمے ایک ہفتے کے اندر وہ تمام اپوائنٹمنٹ آرڈرز جاری کردیں جنکے ٹیسٹ اور انٹرویو اپریل تک مکمل ہوچکے ہیں۔وزیراعلئ کی ہدایت
کوئٹہ
تمام محکمے ایک ہفتے کے اندر وہ تمام اپوائنٹمنٹ آرڈرز جاری کردیں جنکے ٹیسٹ اور انٹرویو اپریل تک مکمل ہوچکے ہیں۔وزیراعلئ کی ہدایت
۔صاف و شفاف بھرتیوں کیلئے نگرانی کے عمل کو تیز ترین اور میرٹ کو یقینی بنائیں۔ وزیراعلئ کی محکموں کو ہدایت
۔کسی بھی قسم کی بے قاعدگی کی صورت میں متعلقہ محکمے کے سیکرٹری اور سیلکشن کمیٹی کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔وزیراعلئ
۔آئیں مل کر اپنے نوجوانوں کو باعزت روزگار فراہم کرکے انہیں معاشرے کا ایک ذمہ دار شہری بنائیں۔وزیراعلئ
Comments are closed.