سوراب پولیس کی ایرانی پٹرول و ڈیزل پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن
*سوراب پولیس کی ایرانی پٹرول و ڈیزل پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن*
*سوراب(ہمارا بلوچستان نیوز)آئی جی بلوچستان کے احکامات کے روشنی میں ایس پی سوراب اللہ بخش بلوچ کی نگرانی میں ڈی ایس پی یوسف ریکی،ایس ایچ او منیر عالم جتک نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مین آر،سی،ڈی روڈ پر واقع ایرانی پٹرول اور ڈیزل پمپ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئی پمپوں کو سیل کر دیا ہیں*
Comments are closed.