میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی13جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
ملتان
میپکوترجمان کے مطابق ریجن کے مختلف علاقوں میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز، فیڈرز اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت، سسٹم کی استعدادکار میں توسیع،ہائی ٹینشن پولز کی درستگی، فیڈرز کی بائفرکیشن اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی13جولائی 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVعید گاہ اور سلارواہن فیڈر زسے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVبستی فیض آباد فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVشیر شاہ،مظفر آباد،بستی بلیل،پی ڈبلیو ڈبلیو ڈی،کھوکھر،انڈسٹریل 1،4،تھری سٹار2اور چناب فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،132KVسی ٹی ایم گرڈ اسٹیشن سے سوا آٹھ بجے صبح سے سوا چار بجے سہ پہر تک،مظفر گڑھ سرکل کے 11KVوسندے والی اورسٹی 2فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVسٹی 2لیہ،شاہ حبیب اور شیخ جلال الدین فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVانڈسٹریل مدینہ،ٹاٹا 1،2،انڈس مل اور سن ریز فیڈرز سے اڑھائی بجے دوپہر سے ساڑھے چھ بجے شام تک،11KVسلطان کالونی فیڈر سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،ڈی جی خان سرکل کے 11KVتونسہ سٹی،نظام آباد،سانگر،پی ایم ایس،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،اولڈ کوٹ قیصرانی،محمودیہ،جپسم،ناری اور ٹی ایچ کیو فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVوہوا،نیو ٹبی قیصرانی اور جلو والی فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے رات تک،خانیوال سرکل کے11KVاولڈ کچا کھوہ،نیو کچا کھوہ،سٹی 1میاں چنوں،جے ٹی ایم اورتلمبہ فیڈرزسے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،وہاڑی سرکل کے 11KVدولت آباد،لُڈن،سبحان شاہ،حاجی شیر،شیر شاہ،حسن شاہ اورضیا شہیدفیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک،11KV مترو، دلو موڑ،چک شہانہ اور بشیر شہید فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، بہاولپور سرکل کے 11KVڈیرہ عزت،یونیورسٹی کیمپس،ماڈل ٹاؤن اے،بی،سی،نور محل،پنجاب گورنمنٹ ہاوسنگ سکیم،شاہدرہ،الصادق،الفرید،بغداد،سٹی 1،2بہاولپور،اسلامی کالونی،سیٹلائٹ ٹاؤن،ناوقابل واہ،برہان پور،قادر پور،شاہ محمد،عنایت علی،ملت پارک،ستلج،آدم واہن، حکم دین،ٹیوب ویل،گوگراں،لال کمال،ذخیرہ،فتح شاہ،فیکٹری،مصطفی شہید،سرفراز شہید،علی پور،مہر شاہ،مین بازار،ٹبہ سادات،میاں پور،چک 53M،سٹی 2لودھراں، دھنوٹ، کہروڑپکاروڈ اور سٹی گیلے وال فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVسائنس اینڈ اینیمل یونیورسٹی،چک 13بی سی،ہاکڑا،نوشہرا جدید،اڈا42/DB،کڈ والا،چنن پیر،ٹیل والا،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،پُل فاروق آباد،ہتھیجی سٹی اور سٹی 2مبارک پور فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے11KVنیو سیٹلائٹ ٹاؤن صادق آباد،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،ترنڈہ،اقبال آباد،شیخ واہن،سکارپ 2،3،10رحیم یار خان،فرید آباد،فتح پور کمال، ملکانی، موسیٰ نگر،چائنا اسٹیٹ نوازآباد،کوٹ سبزل،رحیم آباد،چوک چدھڑ،ماہی فیڈر،مبارک باڑا،کوٹ مٹھا،کوٹ سمابہ،باری،رحمن پور،شاہ گڑھ،سلطان پور اور راوی فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک، 11KVمیڈیکل کالج بلاک،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن رحیم یار خان،قائداعظم،آبِ حیات،ولاز،پیلس،شیخ زید،الخیر،سخی سرور،سوریاں آرمی اور سکارپ 8،9فیڈرز سے پانچ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،ساہیوال سرکل کے 11KVمبشر شہید اور خواجہ عارف فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،بہاولنگر سرکل کے11KV کینال فیڈرسے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVمنیر شہید،عید گاہ روڈ،سٹی 1چشتیاں اورمنگھیرشریف فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
Comments are closed.