وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کوٹئہ پیشن اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ واقعہ کا نوٹس لیا وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی
وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کوٹئہ پیشن اسٹاپ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ واقعہ کا نوٹس لیا وزیر داخلہ نے متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ نے واقعہ میں ملوث مجرمان کی گرفتاری کیلئے تمام اقدامات کیے جائیں اور بلوچستان میں قتل وغارت کی کوئی گنجائش نہیں وزیر داخلہ نے جان بحق افراد کی درجات کی بلندی کیلئے دعا ۔
Comments are closed.