آئ جی پولیس بلوچستان کا بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کی خبر کا نوٹس۔
آئ جی پولیس بلوچستان کا بلوچستان یونین آف جرنلسٹس (بی یو جے) کی خبر کا نوٹس۔
آئ جی پی بلوچستان کا صوبے بھر کے تمام رینجز کو ہدایتی مراسلہ جاری۔
آج کے اس دور میں میڈیا کے اہم کردار سے انکار ممکن نہیں۔ مراسلہ کا متن۔
پولیس اور پریس کے مابین مثالی تعلق ہونا چاہیئے اس کے لئے تمام فیلڈ آفسران پریس کو مفاد عامہ میں معلومات تک ضروری رسائ کو ممکن بنایں۔ مراسلہ میں حکم
بروقت معلومات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایں اور واقعے کی معلومات کے بہم پہنچانے کو اولیت دیں۔
مراسلہ میں تمام رینج کو ہدایات۔
پولیس اپنی اچھی کارکردگی کو بھی میڈیا سے لازمی شئیر کریں تاکہ عوام کا پولیس پر اعتماد مزید بحال ہو۔
آئ جی پی بلوچستان عبدالخالق شیخ۔
صحافتی اصولوں کے عین مطابق ان کا واقعے سے متعلق معلومات تک رسای کی تائید کرتا ہوں۔
آئ جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ
Comments are closed.