ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کراچی کی کارروائی ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری

 

 

ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کراچی کی کارروائی

ڈائریکٹر کراچی زون کی ہدایت پر انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل بہاول اوستو کے احکامات پر سب انسپیکٹر مہران خان کی سربراہی میں چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم انسانی سمگلنگ کے گھناونے جرم میں ملوث تھا

گرفتار ملزم نے شہری کو بیرون ملک کینیڈا بھجوانے کے لئے پیسے بٹورے۔

ملزم بیرون ملک امیگریشن کی آڑ میں جعلی دستاویزات بنانے میں بھی ملوث تھا۔

ملزم نے شہری کو کینیڈا کے بھجوانے کے لئے 50 لاکھ روپے کا تقاضہ کیا۔

ملزم نے متاثرہ شہری سے 16 لاکھ روپے وصول بھی کئے

ملزم الطاف حسین کو کراچی کے علاقے کلفٹن سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر بہاول اوستو کی جانب سے ٹیم کی کاشوں کو سراہا گیا۔

ترجمان ایف آئی اے

Daily Askar

Comments are closed.