محکمہ خوراک بلوچستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی اس خبر کی تردید کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ھے کہ محکمہ خوراک بلوچستان میں پیش امام کی آسامی کے لئے ایک ہندو امیدوار کو منتخب کر لیا گیا ہے
کوءٹہ 11جولاءی :_محکمہ خوراک بلوچستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر چلنے والی اس خبر کی تردید کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ھے کہ محکمہ خوراک بلوچستان میں پیش امام کی آسامی کے لئے ایک ہندو امیدوار کو منتخب کر لیا گیا ہے اس حوالے سے محکمہ کی جانب سے جاری کی گئی وضاحت میں بتایا گیا ہے کہ امیدوار نے محکمہ خوراک بلوچستان میں آن لائن اپلائی کیا ھے تاہم اس امیدوار کو نہ تو منتخب کیا گیا ہے اور نہ ہی اسسے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔
Comments are closed.