ڈیرہ اللہ یار، مندرانی قبیلے کے دو گروہوں میں فائرنگ، 2 بھائی جاں بحق

ڈیرہ اللہ یار کے قریب محبت شاخ کے مقام پر مندرانی قبیلے کے دو گروپوں میں لڑائی کے دوران فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہوگئے، تھانہ ڈیرہ اللہ یار کے ایس ایچ او طالب حسین لاشاری اور انچارج ایگل اسکواڈ طارق بہرانی جائے وقوع پر موجود، لاش ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔

Daily Askar

Comments are closed.