کیچ بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مشتبہ افراد ہلاک۔ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق مشتبہ افراد کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کرلیا گیا۔
Comments are closed.