حب (این این آئی) لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز اوتھل کے ایک اعلامیہ کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے بعد یونیورسٹی 15اگست بروز منگل کو تدریسی عمل کیلئے کھل جائے گی لہٰذا تمام طلباءو طالبات کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ کلاسز میں اپنی حاضری یقینی بنائیں ۔
Comments are closed.