ڈیجیٹل مردم شماری پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس کا موقف قابل توجہ ہے، امان اللہ کنرانی

کوئٹہ (آن لائن) سپریم کورٹ بار ایسوسیشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے بلوچستان کے معروضی حالات و حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری پر سیاسی جماعتوں کے اعتراضات و تحفظات کے تناظر میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا موقف بیان قابل توجہ ہے جس میں بلوچستان میں نءمردم شماری میں ممکنہ قومی اسمبلی کی چند نشستیں حاصل کرنے پر آواز بلند کرنے کے بجائے اپنی متحدہ و متفقہ و موثر زور سینیٹ کے اختیارات بڑھائے اس کو مالی اختیارات دینے و وزیراعظم کے انتخاب میں صوبہ اسمبلی کو شامل کرنے اور اس کو ہر صوبہ سے باری باری منتخب کرانے کا حق دیا جائے، جو طریقہ کار صدر کے انتخاب میں اختیارکیا جاتا ہے اس طرز پر اپنا حق حاصل کرنے کیلئے ایک تحریک شروع کی ضرورت ہے۔

Daily Askar

Comments are closed.