آل بلوچستان شہید عثمان لالا فٹبال ٹورنامنٹ 2023 چمن
گزشتہ روز آل بلوچستان شہید عثمان لالا فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک شاندار افتتاحی میچ گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول کے گراونڈ میں منعقد ہوا پہلا میچ مسلم کلب چمن اور بلوچستان یونائیٹڈ کویٹہ کے درمیان کھلا گیا مسلم کلب 2 گول سے برتری سے جیت لیا اس میچ کے مہمان خاص عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی تھے انکے ہمراہ چیمبر آف کامرس کے رہنماء عمران کاکڑ ممتاز تاجر حاجی جمال شاہ اچکزئی تاجر شفیق آغا پشتونخوا میپ کے کونسلر حاجی ابراہیم اچکزئی قبائلی رہنماء ملک عبدالخالق اچکزئی ایس کے صلاح الدین اچکزئی پشتونخوا میپ خوشحال گروپ کے صوبائی رہنماء عظم خان ٹورنامنٹ آرگنائزر محمد علی ودیگر سیاسی وقبائلی عمائدین اور بڑی تعداد میں تماشائیوں نے شرکت کی آخر میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی نے ٹورنامنٹ کے لئے 1 لاکھ روپے کا اعلان کردیا
Comments are closed.