کوئٹہ 11ستمبر:۔کمشنر کوئٹہ اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر صدر نے متعلقہ اداروں کے اشتراک سے انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کیا کچلاک میں قومی شاہراہ پر واقع گوداموں پر رات گیۓ کاروائی کی گئی کاروائی کے دوران 3 گوداموں سے زخیرہ کی گئی 250 ٹن چینی 750 ٹن یوریا چار ہزار ٹن ڈی اے پی برآمد کی گئی اور تمام گودام سیل کرکے مالکان کو سمن جاری کر دیۓ گیۓ مالکان کو قانونی دستاویزات پیش کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ہے دستاویزات پیش نہ ہونے کی صورت میں مزید قانونی کاروائی کی جاۓ گی ۔
Comments are closed.