۔کمشنر کوئٹہ اور ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر صدر کا متعلقہ اداروں کے اشتراک سے انٹیلجنس بیسڈ آپریشن
۔کچلاک میں قومی شاہراہ پر واقع گوداموں پر رات گیۓ کاروائی
۔3 گوداموں سے زخیرہ کی گئی 250 ٹن چینی 750 ٹن یوریا چار ہزار ٹن ڈی اے پی برآمد
۔تمام گودام سیل ،مالکان کو سمن جاری
۔مالکان کو قانونی دستاویزات پیش کرنے کا موقع فراہم
۔دستاویزات نہ ہونے کی صورت میں مزید قانونی کاروائی کی جاۓ گی ۔کمشنر کوئٹہ
Comments are closed.