صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پرائس کنٹرول اورناجائزمنافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام (ترمیمی) بل کی منظوری دیدی

0

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے پرائس کنٹرول اورناجائزمنافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام (ترمیمی) بل کی منظوری دیدی

ترمیمی بل کامقصد پرائس کنٹرول اورناجائز منافع خوری اورذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے ایکٹ1977 میں ترامیم کرناہے

صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی

Daily Askar

Comments are closed.