ورسکروڈ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ
گورنر نے ورسک روڈ دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی
گورنر کی ہسپتال انتظامیہ سے ملاقات، زخمیوں کےعلاج معالجہ سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
گورنر کی ورسک روڈ پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کی مذمت
گورنر کی دھماکہ میں شہید سیکیورٹی اہلکار کے درجات بلندی کی دعا، لواحقین سے اظہار ہمدردی
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، حاجی غلام علی
Comments are closed.