ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سےمختلف اوقات میں بند رہے گی

میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے12اور13ستمبر 2023ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔صارفین بجلی بندش کے شیڈول کے بارے میں معلومات میپکو کی ویب سائٹ www.mepco.com.pk، فیس بُک پیج MEPCO Today اور میپکو کی ایپMEPCO LIGHT سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ اس بندش سے 12ستمبر کو ملتان سرکل کے 11KVبوسن،موسیٰ پاک،ڈی ایچ اے M-1 اور وومن یونیورسٹی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک، 13ستمبر کو ملتان سرکل کے 11KVرومی 1،2،آر ٹی ایم1،2، 4،ایف سی ایم 1،3،6،ایف آر ایم،سپن یارن،شجاع آباد ویونگ مل،ایف ڈبلیو ایم 8،حسین ملز،احمد فائن ملز،میگا سٹیل،مسعود فیبرکس،راواں،ایس ٹی ایم،ایم ڈی ایم،رومی انڈسٹری،ریاض آباد اور لال انڈسٹری فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 11KVقاسم بیلہ،ہیڈ سکندری،ابدالی روڈ،خداداد کالونی،اے اینڈ بی،نیو دنیا پور روڈ،خان پور،اسلام پور،سٹی،سورج کنڈ روڈ،عارف پورہ،خواجہ خدا یار،شیر شاہ،امام شاہ،بہادر پور،غازی پور،نواب پور روڈ،عید گاہ،ڈیہڑ،سلارواہن،محمد پور،الہلال،لوٹھر،متی تل،نیو وہاڑی روڈ اورانصار کالونی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVبچ ولاز اور بستی فیض آباد فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVعید گاہ فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،12اور13ستمبر کو 11KVباقر پور، لاڑ سٹی، اسلام پور، پیر بخش مڑل، مبارک ایگرو، گروپ آف انڈسٹریز، اے ٹی ایم، اے اینڈ زیڈ سالونٹ پلانٹ اور ایس ایم فوڈز فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک، 13ستمبر کومظفرگڑھ سرکل کے 11KVسٹی1، 2،کمال پوراور وسندے والی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KVشاہ پور،ٹی ایچ کیو،پیر سواگ اور علی راجن فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVانڈسٹریل مدینہ،سلطان کالونی،کنال شریف اور مانجھن سلطان فیڈرز سے دو بجے دوپہر سے ساڑھے چھ بجے شام تک،11KVپاورہاؤس،مظفر گڑھ،سٹی 2خان گڑھ،موچی والی،ٹیوب ویل1،2،10،میجر ذکاء شہید،محمود کوٹ،رنگ پور،مشتاق آباد،انڈس،سامٹیہ،رفیق آباد،لتی1،رام پور،کنڈھ شریف اور خیر پور سادات فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،13ستمبر کوڈی جی خان سرکل کے 11KVاولڈ کوٹ قیصرانی،نیو کوٹ قیصرانی،جٹ والا،شاہ سلیمان،جپسم اور ناری فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVسٹی کوٹ چھٹہ اور انڈسٹریل کوٹ چھٹہ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVملتان روڈ،چاہ بری بالا،ماڈل ٹاؤن2،سخی سرور2،کوئٹہ روڈ،ثمینہ،ٹھٹھہ گبولاں،لغاری،کوٹلہ مغلاں،ریل وے،مرگھئی،ریکھ باغ والا اورجلو والی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVجھوک اترا اور شیرو فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک،13ستمبرکوخانیوال سرکل کے 11KVچک 17/AH،مہر شاہ،پیرووال2،سٹی 3جہانیاں،ملتانی والا،چک81-15L،کُکڑ ہٹہ،رضا آباد،سرائے سیدھو،سردار پور،نیو کسووال،وہاڑی روڈ،رحمان گڑھ،اولڈ کسووال،تلمبہ سٹی2اور کولڈ سٹوریج فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،13ستمبرکو وہاڑی سرکل کے 11KVفردوس،شمس آباد،آر سی اے کالونی،گگو،مانا موڑ،طفیل شہید،شاہ فیصل،لاہور روڈ،دولت آباد،لڈن،شیر شاہ،سٹی1، 2میلسی،ککری،جلہ،امیرشہید اور ارشاد خان فیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVدانہ ابراہیم،ٹیپو،محمد شاہ،پیپلی،فاروق شہید،سلطان،فرید،بی اینڈ آر،مراد علی،شیر گڑھ،نیاز پور،گڑھا موڑ اور شیر فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،13ستمبر کوبہاولپور سرکل کے 11KVماڈل ٹاؤن بی، سی،شاہدرہ،کلانچ والا،مسافر خانہ،ذخیرہ سمہ سٹہ،عباسیہ،خانپور،ڈیرہ نواب،مہراب والا،الصادق،الفریداورسٹی 1،2بہاولپورفیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KV حیات پور،صالصدر،ستلج لودھراں،سوئی والا،بھوتاجی،منڈھالی موڑ،آدم واہن،حکم دین،ٹیوب ویل لودھراں،فیکٹری،شاہ محمد،گوگراں اورلال کمال فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،13ستمبر کو رحیم یار خان سرکل کے 11KVرئیس پٹھان،اللہ آباد،سکارپ 3رحیم یار خان،موسیٰ نگر،نیو سیٹلائٹ ٹاؤن،شان فلور ملز،میرے شاہ،آزاد نرسری،حلیب،یوسف آباد،چوگھاٹی،فرید آباد،فتح پور کمال،ملکانی،ججہ عباسی،سٹی ظاہر پیر،چائنا اسٹیٹ نوازآباد،کوٹ سبزل،رحیم آباد،چوک چدھڑ،ماہی،مبارک باڑا،کوٹ مٹھا،فیکٹری ایریا،پیلس،سرکلر،ملت،ائیر پورٹ،حسین آباد،انڈسٹریل1، کے ایم خان اور میتلافیڈرز سے سات بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک،11KVگلشن،سخی سرور،جانگی،عبدالستار، میتلا،عباسیہ،راجن پور کلاں اور ولانہ فیڈرزسے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVآباد پور،ایم ڈبلیو کیو11،شاہ پور اور سردار گڑھ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دس بجے دن تک،13ستمبر کو ساہیوال سرکل کے 11KVاسد اللہ پور،پاکپتن روڈ،کوڑے شاہ،خان کمال،چک شفیع،ساندے خان،جعفر شاہ،غازی مردان،صوفی زمان شہید،کلیانہ،دیوان دستگیر،عارف شہید،محمد نگر،رنگ شاہ،ہڑپہ،ادیب شہید،چک 50،غازی،ڈیر ہ رحیم،بیلے والا،کوول والا اور خاکی شاہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVدارس کالونی،چک 50اورچک 6فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،13ستمبر کوبہاولنگر سرکل کے 11KVسٹی 1بہاولنگر،ڈھوڈے،خیراج پورہ،پی پی این روڈ،انور شہید،عبداللہ،امروکا،سٹی ڈونگہ بونگہ،ایم ڈبلیو بنگلہ،سٹی 2فقیر والی،رفیق شہید،مروٹ1،سٹی چھونا والا،ستلج چشتیاں اورگجیانی فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے دس بجے دن تک،11KVفاروق شہید،فدائی شاہ اور محمودفیڈر زسے نو بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،11KVشہر فرید فیڈرسے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVسٹی ڈاہراں والا اور شہید چوک فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،11KVمدرسہ،مین بازار،پارک،گلشن،سٹی 1،2بخشن خان اور سیداں والا فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

Daily Askar

Comments are closed.