اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے34کارروائیوں کے دوران10.139ملین ڈالر بین الاقوامی مالیت کی 381.498 کلوگرام منشیات اور 240 لیٹرز شراب برآمد کرلی ۔ کاروائیوںمیں8خواتین

پریس ریلیز

2اکتوبر تا 8 اکتوبر 2023

۔ کاروائیوںمیں8خواتینپریس ریلیز
2اکتوبر تا 8 اکتوبر 2023
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے34کارروائیوں کے دوران10.139ملین ڈالر بین الاقوامی مالیت کی 381.498 کلوگرام منشیات اور 240 لیٹرز شراب برآمد کرلی ۔ کاروائیوںمیں8خواتین، 4 غیر ملکی) ایک نائجیرین اور تین افغا نی ) باشندوں سمیت 43ملزمان کو گرفتارکیا جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی11 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔برآمد شدہ منشیات میں 82.700 کلوگرام افیون، 7.273کلوگرام ہیروئن، 271.594 کلوگرام چرس،8کلو گرام کرسٹل ہیروئن، 11.405کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس)، 116گرام کوکین اور 410گرام ایکسٹیسی گولیاں(680 عدد ) شامل ہیں۔
بلوچستان نے4کاروائیوں میں105کلوگرام منشیات برآمد کر کے 3ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ2 گاڑیاںبھی قبضے میں لے لیں۔ برآمدہ منشیات میں 30کلوگرام افیون ،61کلوگرام چرس،6کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) اور 8 کلوگرام کرسٹل ہیروئن شامل ہے ۔
پنجاب نے8کاروائیوںکے دوران 10.128کلوگرام منشیات برآمدکر کے3 خواتین اور ایک افغان باشندے سمیت 14 ملزمان کو گرفتارکیاجبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعما ل ہونے والی 4 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔ برآمدہ منشیات میں5.423کلو گرام ہیروئن،2.415 کلوگرام چرس اور 2.290کلوگرام میتھ ایمفیٹا مائن (آئس ) شامل ہےں۔
خیبر پختونخوا نے9کاروائیوںکے دوران 113.066کلوگرام منشیات برآمدکرکے 8ملزمان کو گرفتار کر کے ایک گاڑی بھی قبضے میں لے لی ۔برآمدہ منشیات میں12کلو گرام افیون ،1.150کلو گرام ہیروئن، 98.616کلوگرام چرس،1.115 کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) اور185گرام ایکسٹیسی گولیاں (240عدد ) شامل ہیں۔
راولپنڈی نے12کاروائیوںکے دوران152.871 کلوگرام منشیات اور 240لیٹرز شراب برآمدکرکے 5خواتین،تین غیر ملکی(ایک نائجیرین اور 2افغانی) باشندوں سمیت 16 ملزمان کو گرفتار کر کے4 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔ برآمدہ منشیات میں40.700کلو گرام افیون ، 700گرام ہیروئن،109.130 کلو گرام چرس،116گرام کوکین ،2کلو گرام میتھ ایمفیٹا مائن (آئس )اور225 گرام ایکسٹیسی گولیاں (440 عدد)شامل ہےں۔
سندھ نے1 کارروائی کے دوران 433گرام چرس برآمد کرکے 2ملزمان کوگرفتارکیا ۔ تمام مقدمات انسداد ِ منشیات ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔، 4 غیر ملکی) ایک نائجیرین اور تین افغا نی ) باشندوں سمیت 43ملزمان کو گرفتارکیا جبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی11 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔برآمد شدہ منشیات میں 82.700 کلوگرام افیون، 7.273کلوگرام ہیروئن، 271.594 کلوگرام چرس،8کلو گرام کرسٹل ہیروئن، 11.405کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس)، 116گرام کوکین اور 410گرام ایکسٹیسی گولیاں(680 عدد ) شامل ہیں۔

بلوچستان نے4کاروائیوں میں105کلوگرام منشیات برآمد کر کے 3ملزمان کو گرفتار کیا جبکہ2 گاڑیاںبھی قبضے میں لے لیں۔ برآمدہ منشیات میں 30کلوگرام افیون ،61کلوگرام چرس،6کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) اور 8 کلوگرام کرسٹل ہیروئن شامل ہے ۔

پنجاب نے8کاروائیوںکے دوران 10.128کلوگرام منشیات برآمدکر کے3 خواتین اور ایک افغان باشندے سمیت 14 ملزمان کو گرفتارکیاجبکہ منشیات کی اسمگلنگ میں استعما ل ہونے والی 4 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔ برآمدہ منشیات میں5.423کلو گرام ہیروئن،2.415 کلوگرام چرس اور 2.290کلوگرام میتھ ایمفیٹا مائن (آئس ) شامل ہےں۔

خیبر پختونخوا نے9کاروائیوںکے دوران 113.066کلوگرام منشیات برآمدکرکے 8ملزمان کو گرفتار کر کے ایک گاڑی بھی قبضے میں لے لی ۔برآمدہ منشیات میں12کلو گرام افیون ،1.150کلو گرام ہیروئن، 98.616کلوگرام چرس،1.115 کلو گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) اور185گرام ایکسٹیسی گولیاں (240عدد ) شامل ہیں۔

راولپنڈی نے12کاروائیوںکے دوران152.871 کلوگرام منشیات اور 240لیٹرز شراب برآمدکرکے 5خواتین،تین غیر ملکی(ایک نائجیرین اور 2افغانی) باشندوں سمیت 16 ملزمان کو گرفتار کر کے4 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لیں۔ برآمدہ منشیات میں40.700کلو گرام افیون ، 700گرام ہیروئن،109.130 کلو گرام چرس،116گرام کوکین ،2کلو گرام میتھ ایمفیٹا مائن (آئس )اور225 گرام ایکسٹیسی گولیاں (440 عدد)شامل ہےں۔

سندھ نے1 کارروائی کے دوران 433گرام چرس برآمد کرکے 2ملزمان کوگرفتارکیا ۔ تمام مقدمات انسداد ِ منشیات ایکٹ کے تحت متعلقہ تھانوں میں درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

Daily Askar

Comments are closed.