نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی بروز جمعہ اسلام آباد میں قائم شہداء کیمپ کا دورہ کریں گے

0

کوئٹہ 11جنوری۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی بروز جمعہ اسلام آباد میں قائم شہداء کیمپ کا دورہ کریں گے وہ ریاست کی جانب سے شہداء کیمپ کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کریں گے۔نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ شہداء ہمارے حقیقی ہیرو ہیں جنہوں نے پاکستان اور بلوچستان کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ ہم ان کی بے لوث قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور بلوچستان کی عوام ان کی بے لوث خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

Daily Askar

Comments are closed.