کوئٹہ12جنوری:۔ محمد افضل ولد محمد یوسف ریٹائرڈ سینی ٹیشن آفیسر میونسپل کارپوریشن کوئٹہ بروز جمعہ بقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم لائیو سٹاک کے محمد اشرف، میونسپل کارپوریشن کے محمد سلیم محمد علی اور محکمہ تعلقات عامہ کے اسسٹنٹ محمد عارف کے والد اور محمد اکبر و مرحوم خدا رحیم مرحوم رسول بخش کے بھائی و سابق صوبائی وزیر محمد یونس ملازئی محمد عالم شاہوانی اور مختیار احمد کے سسر تھے۔ مرحوم کے ایصال ثواب کیلیے فاتحہ خوانی فاروقیہ مدرسہ گلشن ٹاؤن کلی ترخہ کوئٹہ میں ہوگی۔
Comments are closed.