محترمہ بینظیر بھٹو کی لخت جگر بی بی آصفہ بھٹو زرداری عظیم آباد شھر پہنچ کر آنکھوں کی کیمپ کا دورا کیا جس کے میزبان ڈاکٹر منظور مرزا اور دیگر ٹیم کے ساتھ ملاقات کی اس موقع پر پی ایس 36 کی نامزد امیدوار ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو ضلع صدر چاچا علی اکبر جمالی تعلقہ دوڑ صدر انجنیئر عبدالرسول بروھی شیرباز مرى اور دیگر اھم شخصیات ھمراھ تھے-
Comments are closed.