ڈائریکٹر ملتان خالد انیس کی ہدایات پر کاپی رائٹس کی خلاف ورزی میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈپٹی ڈائریکٹر خواجہ حماد الرحمٰن کی زیر نگرانی اور سب انسپکٹر فوزیہ مشتاق کی سربراہی میں کاپی رائٹس کی خلاف ورزی میں ملوث فیکٹری پر چھاپہ مار کاروائی
چھاپہ مار کاروائی میں شیخ محمد طیب نامی شخص گرفتار
شیخ محمد طیب نجی کمپنی کے نام پہ جعلی لوشن اور دیگر مصنوعات کی تیاری میں ملوث پایا گیا
ملزم چھاپہ مار ٹیم کو لوشن اور دیگر کاسمیٹکس مصنوعات کے کاپی رائٹس فراہم کرنے میں ناکام رہا
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
چھاپہ کے دوران جعلی لوشن اور دیگر مصنوعات تحویل میں لے کر فیکٹری کو سیل کر دیا گیا
مزید تفتیش جاری ہے
Comments are closed.